حضرت مولانا قاری شریف صاحبؒ کی مشہور و مقبول تالیف، جو بنات کے بعض مدراس میں شامل نصاب ہے۔ بہت سے ایسے مسائل اور بیماریان ہوتی ہیں جن کو عورت اپنی خانگی مصروفیات،اور شرم و حیاء کی وجہ سے کسی سے بیان نہیں کر سکتی۔یہ کتاب نہ صرف عورت کی ضرورت کی مسائل کی طرف رہنمائی کرتی ہے بلکہ اس قسم کی نگیتانی بیماریوں میں بہترین طیّب بھی ہے،جوتمہید اور چودہ ابواب اور تتمے پر مشتمل ہے،جس میں ارقان اسلام: نماز،روزہ،زکوۃ،حج کے تمام ضروری سائل و دعائیں تفصیل کے ساتھ بیان کیے گئی ہیں۔اور آٹھویں اور ناویں باب میں عورتوں کی خصوصی مجبوری اور بیماریوں کی مسائل و علاج بتائے گئے ھیں۔یہ کتاب ہر گھرانے کی ضرورت اور شادی بیاہ کے مواقع پر گفت کرنے کی ہے