TY - BOOK AU - Khan, Ibrahim TI - Qassasul Islam U1 - 297.648 PY - 2006/// CY - Lahore PB - Nigrashat KW - Islam, History of Islam, Heroes of Islam N1 - اسلام کی تاریخ بہت سے نا قابلِ فراموش واقعات سے بھری پڑی ہے۔ اِن واقعات میں جہاں مسلم فاتحین کی شجاعت کے واقعات شامل ہیں وہاں عام مسلمانوں کی ایثار و قربانی کے واقعات بھی قابلِ مطالعہ ہیں۔ نافرمان مسلمانوں کے عبرت ناک انجام اور عاشقینِ رسول ﷺ کی کامیابیوں کی داستانیں بھی اِس فہرست کا حصہ ہیں۔ کتاب ہٰذا عہد رسالت مآب ﷺ سے لے کر عصرِ حاضر تک اسلامی تاریخ کی 500 سچی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ ER -