Qassasul Islam
Material type:
- 297.648 KHA
Item type | Current library | Collection | Call number | Status | Barcode | |
---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
Air University Multan Campus Library Islam | Islam | 297.648 KHA (Browse shelf(Opens below)) | Available | P000361 |
اسلام کی تاریخ بہت سے نا قابلِ فراموش واقعات سے بھری پڑی ہے۔ اِن واقعات میں جہاں مسلم فاتحین کی شجاعت کے واقعات شامل ہیں وہاں عام مسلمانوں کی ایثار و قربانی کے واقعات بھی قابلِ مطالعہ ہیں۔ نافرمان مسلمانوں کے عبرت ناک انجام اور عاشقینِ رسول ﷺ کی کامیابیوں کی داستانیں بھی اِس فہرست کا حصہ ہیں۔ کتاب ہٰذا عہد رسالت مآب ﷺ سے لے کر عصرِ حاضر تک اسلامی تاریخ کی 500 سچی کہانیوں پر مشتمل ہے۔
There are no comments on this title.
Log in to your account to post a comment.